برائے اصلاح....

عینی خیال

محفلین
دل نے کیا کیا خواب سجائے پھر تم کو بتلائے گے
ہم نے کیا کیا درد چھپائے پھر تم کو بتلائے گے

میٹھے میٹھے لفظ ہمیشہ نام تمہارے کرتے ہیں
کڑوے بول کیوں خود اپنائے پھر تم کو بتلائے گے

وقت ملا تو سوچنا تم بھی کیوں اتنے افسردہ ہیں
سارے منظر کیوں کملائے پھر تم کو بتلائے گے

ساری حاصل باتیں اچھی،ناحاصل کا رونا کیا
ناحاصل تڑپائے کیونکر پھر تم کو بتلائے گے
 
نہیں جناب۔ اگر غالب کی اس بات پر عمل کیا جائے کہ:
کوئی بتلاؤ کے ہم بتلائیں کیا؟ :D
تو گالیاں بھی مل جاتی ہیں اکثر:)
دینے والا لینے والے کے ظرف پر نظر نہیں رکھتا، کیونکہ وہ تو ہوتا ہی تہی دامن ہے، صرف اللہ ہی بدلہ عطا کر سکتا ہے جی
 
Top