مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

بدتمیز

محفلین
یار کیا کروں یہ میری پہچان بن گیا ہے۔ جہاں‌ تم لوگ اس کو دیکھتے ہو میری یاد تمکو آتی ہے۔ :p
 

دوست

محفلین
واہ کیا مجازی چھکے لگاتے ہو۔
کبھی اصلی تے وڈی دنیا میں مقابلہ کرلینا چھکے نا چھڑا دیے تو ۔۔۔ :arrow:
 

بدتمیز

محفلین
یعنی یہاں‌ تم نے ہار مان لی۔ :twisted:
یار اصلی تے وڈی دنیا میں میرے پاس کرنے کو اور بہت کام ہیں اور بہت سی چیزوں سے نمٹنا ہے۔ یہاں ایسے ہی موڈ بن جائے تو ایسی حرکات شروع کرتا ہوں۔ تم سیریس مت لینا۔
 

دوست

محفلین
آرے ول لگا لیتے ہو۔
خیر اب چلتا ہوں۔ رات تین بجے سویا تھا اور اب پھر گیارہ بج رہے ہیں :oops:
 

دوست

محفلین
ہار کاہے کی شہزادے۔
میں کونسا تم سے یسو پنجو کھیل رہا تھا
ویسے یسو پنجو کھیلنا بھی نہیں میرے ساتھ پولے پڑے تو لگ پتے جائیں گے۔
میرے شاگرد کہتے ہیں سرجی تہاڈا ہتھ بڑا پارا اے۔
اور میں کہا کرتا ہوں مزدور کا ہاتھ ہے بھارا تو ہوگا۔
 

بدتمیز

محفلین
ہاہاہاہا اچھا جی۔ میں بچوں کو مارا نہیں کرتا تھا۔ میرا دوست بہت مارتا تھا۔ وہ سب اس سے ڈرتے تھے اور میرے سے ان کا رشتہ دوستی کا تھا۔ کام دونوں کا ہی پورا ہوتا تھا۔ اب بتاؤ خوامخواہ کی مار سے اسے کیا حاصل ہوا؟
کہیں الٹا نہ ہو جائے بچوں کے سر جی کے اپنے ہاتھ اٹھانے کے قابل نہ رہیں :twisted: بیان تو تمہارا کچھ ایسا ہی تھا۔ نہ ماننے والے کو ڈھیٹ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ لگا ایک اور چھکا اور سونے کا وقفہ
ٹاٹا بائے بائے۔
 

دوست

محفلین
شہزادے میرے بچے بھی میرے دوست ہیں لیکن پڑھائی کے معاملے میں کوئی رعایت نہیں۔ جو کام دیا ہے کرنا ہے ورنہ ۔۔۔۔
 

بدتمیز

محفلین
اچھا شہزادی صاحبہ میرے ساتھ نہ یسو پنجو کھیلنا ہاتھوں کی جگہ منہ چھپاتے پھرو گے۔ :twisted: پتہ ہے کیوں :twisted: یہ لگا ایک اور چھکا اور گیند سٹیڈیم سے باہر ہاہاہاہ

273_haha_1.gif
 
Top