بجلی کی یاد میں بچوں کے نام

حسینی

محفلین
پاکستانی قوم کچھ عرصے بعد بجلی کی یاد میں اپنے بچوں کے نام کچھ یوں رکھا کرے گی:
چوہدری ٹرانسفارمر

میٹر خان

فیض بلب

شیخ سٹیپلیزر

مولانا ڈیپ فریزر

سرکٹ شاہ

اور لڑکیوں کے نام:
فریج النساء

استری بیگم

ٹیوب لائٹ بانو

وائرنگ خانم

میڈیم ڈم فل

واپڈا پروین
آپ بھی اس لسٹ میں اضافہ کر سکتے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top