مزید یہ کہ پوسٹ کرنے سے پہلے میں تخلص کے نشانات سب ڈھونڈھو اور کچھ نہیں سے بدلو کے عمل سے نکال دیتا ہوں۔ کیوں کہ ایشیا ٹائپ بلکہ بہت سے فانٹس میں یہ نشان نہیں ہے۔ مروجہ فانٹس میں نفیس ویب نسخ اور اردو لنک میں ہی ہیں۔ جب فائل مکمل ہو جائے گی تو میں مکمل فائل اپ لوڈ کر دوں گا، بلکہ منسلک۔ جو نفیس ویب نسخ میں ہے۔