جی نہیں فرش نہیں ہے ۔یہ پس منظر عجیب سا کیوں ہے ؟
کیا پیالیاں فرش پر رکھی ہیں ؟
ایسا لگتا ہے کہ فرش پہ کائی جمی ہے۔جی نہیں فرش نہیں ہے ۔![]()
کائی تو بہرحال نہیں ہے۔ایسا لگتا ہے کہ فرش پہ کائی جمی ہے۔
امید ہے چاٹ اس سے پاک ہوگی۔![]()
بے فکر رہیں میں کائی والی چاٹ آپ کو نہیں کھلاؤں گی ۔میری تو بھوک چمک اٹھی ہے یہ قسط وار چاٹ دیکھ کر۔![]()
پہلے تو روٹیوں سے باسکیٹ بنائیں گے پھر اس میں چاٹ رکھیں گے ۔روٹیاں ؟
وہ چاٹ کا کیا ہوا ؟![]()
یہ پس منظر عجیب سا کیوں ہے ؟
کیا پیالیاں فرش پر رکھی ہیں ؟