محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
1971 میں دشمن کے ہاتھوں بدترین شکست کھائی پھر 1977 میں اپنے ہی ملک کو فتح کرکے حساب چکایا۔بڑی ڈھیٹ ہے یہ ڈھول سپاہیہ۔ 1971 میں سرنڈر کرکے 1977 میں مارشل لا لگا دیا۔
1971 میں دشمن کے ہاتھوں بدترین شکست کھائی پھر 1977 میں اپنے ہی ملک کو فتح کرکے حساب چکایا۔بڑی ڈھیٹ ہے یہ ڈھول سپاہیہ۔ 1971 میں سرنڈر کرکے 1977 میں مارشل لا لگا دیا۔
اکہتر میں ٹویٹر ہوتا تو بنگال کھو کر بھی ہم فتح یَاب ہوتے۔1971 میں دشمن کے ہاتھوں بدترین شکست کھائی پھر 1977 میں اپنے ہی ملک کو فتح کرکے حساب چکایا۔
1971 میں فوج کا مورال ڈاؤن تھا۔ بھٹو کے پاس بطور سویلین مارشل لا ایڈمنسٹریٹر انمول موقع تھا کہ ڈھول سپاہیہ کو عملی طور پر سویلین کے ماتحت کر دیتے۔ مگر وہ چاپلوس ترین انسان ضیا کو نیچے سے اوپر لے آئے جب فوج کو ایک پروفیشنل جرنیل کی ضرورت تھی۔1971 میں دشمن کے ہاتھوں بدترین شکست کھائی پھر 1977 میں اپنے ہی ملک کو فتح کرکے حساب چکایا۔