بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر 9 - سپاہی کا آئڈیا

تجمل حسین

محفلین
ویسے ہفتہ وار قسط مناسب رہے گی :)

نشاءاللہ اگلے ہفتے پیش کرنے کی کوشش کروں گا۔

جناب والا! میرا خیال ہے کہ دوسرا ہفتہ ختم ہوکر تیسرا بھی آگے کو دوڑ رہا ہے اور اختتام کے قریب پہنچنے ہی والا ہے۔ کچھ مصروفیات کی وجہ سے مجھے تو خیال ہی نہ رہا تھا اس کا لیکن باقی سب کدھر چلے گئے آپ کو آزاد چھوڑ کے۔ ؟؟؟
 
معذرت سرکار۔ میرا پورا ارادہ تھا دو ہفتہ پہلے لکھنے کا مگر آفس میں موقع نہیں ملا۔ انشاءاللہ 1 یا 2 دن میں پیش کر دوں گا۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
تبصرہ کیا کروں؟ میری پسند کا کوئی کردار ہی نہیں ہے۔۔۔۔:unsure:
ذرا جیل میں نوری نتھ اور مولا جٹ کی اینٹری تو کروائیں۔۔۔ مزہ آجائے گا سچی!!!! :heehee:
 
ذرا جیل میں نوری نتھ اور مولا جٹ کی اینٹری تو کروائیں۔۔۔ مزہ آجائے گا سچی!!!!
یہ واقعی بریانی بنے گی پھر
آپ کی معذرت قبول کرتے ہوئے اُردو محفل کی جانب سے آپ کو 1۔2 دن نہیں بلکہ پورا ایک ہفتہ عنایت کیا جاتا ہے۔ ;)
بہت نوازش۔ لیکن بندہ سستی سے کام نہیں لے گا انشاءاللہ
 

ماہی احمد

لائبریرین
وہ کبوتر کا ذکر بھی آنا چاہیے۔ جو انڈیا میں ہی رہ گیا ۔
(رہ نہیں گیا تھا۔۔۔ زبردستی رکھا گیا تھا۔۔۔۔)
سو فیصد متفق۔۔۔۔ اس شیر بہادر کا ذکر کئیے بنا آپ کی سٹوری آگے بڑھ ہی نہیں سکتی لئیق بھائی۔
پتہ چلا ہے کہ اس کبوتر کے لئے وہاں ایک کبوتری کا بندوبست کر دیا گیا ہے۔ :p
پتہ نہیں کہ ہمارے کبوتر کو یہ رشتہ پسند آیا ہے کہ نہیں
 

ماہی احمد

لائبریرین
پتہ چلا ہے کہ اس کبوتر کے لئے وہاں ایک کبوتری کا بندوبست کر دیا گیا ہے۔ :p
پتہ نہیں کہ ہمارے کبوتر کو یہ رشتہ پسند آیا ہے کہ نہیں
وہ شعیب ملک نہیں کبوتر تھا۔۔۔۔ وہ بھی پاکستانی۔۔۔۔ ان کو واپس کرنا ہی پڑا۔۔۔۔ :LOL::ROFLMAO:
 
Top