بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر 4

وہ موٹی ہوتی تو میں اسے ڈائٹنگ کا کہتی نا، وہ تو بالکل ٹھیک ہے۔ موٹی تو نہیں ہے۔ :)
یعنی آپ کو وہ موٹی نہیں لگی۔ یہ تو اچھی بات ہے۔ ویسے ڈائٹنگ مجھے بھی پسند نہیں ۔ چہرے کی رونق ختم ہو جاتی ہے۔ البتہ ورزش کرنی چاہئے۔
ہیر تو گاؤں کی مٹیار ہے۔ اس کی تو روز مرہ کاموں میں ورزش ہوتی رہتی ہوگی۔
 
ماہی احمد

لائبریرین

ہمم ۔ ایویں تو نہیں نا اس نے ویلے میں 25، 26 بھینسیں پال رکھیں۔
 
Top