بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر- 2

پھر تو بڑا مزہ آئے گا، میری فرمائش پر چاچا قیدو کو بھی بلایا جائے۔ :)
کردار بڑھتے ہی جارہے ہیں
چلو جی، خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے بے شمار :p
یہ لوگ کہیں ایک دوسرے کی جوڑیاں تاڑ کر کلاسیکی داستانوں کی تاریخ ہی نا بدل دیں۔ :p:D
 
Top