بابائے اردو مولوی عبدالحق

الف عین

لائبریرین
ابھی ابھی اطلاع ملی کہ 20 اپریل کو جواہر لال یونیورسٹی دہلی میں سابر متی ہوسٹل میں بابائے اردو کی برسی کے موقع ہر ایک جلسہ ہوا۔
پاکستان میں کہیں سے کوئی خبر ہو تو شئر کریں کہ وہاں بھی اس خاص دن پر مولانا کو یاد کیا گیا؟
 
Top