ایک پر اثر تلاوت

امام مسجد نبوی الشیخ صلاح البدیر کی آواز میں ایک پر اثر تلاوت۔ سورۃ بنی اسرائیل، و قل رب ارحمہما کما ربیانی صغیرا
 

نایاب

لائبریرین
سبحان اللہ
روح تک سرشار ہو گئی بلاشبہ
اک پرنور شراکت پر بہت دعائیں محترم عبداللہ حیدر بھائی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top