ایک قطعہ

یاسر شاہ

محفلین
ایک قطعہ

"جنگ ٹلتی رہے تو بہتر ہے
شمع جلتی رہے تو بہتر ہے "
ایشوریا کی ہے یہ تازہ رلیز
فلم چلتی رہے تو بہتر ہے


 

محمد وارث

لائبریرین
ایک قطعہ

"جنگ ٹلتی رہے تو بہتر ہے
شمع جلتی رہے تو بہتر ہے "
ایشوریا کی ہے یہ تازہ رلیز
فلم چلتی رہے تو بہتر ہے


شاہ جی ایشوریا اب پرانی اور بال بچے دار ہو گئی ہے، اس کی جگہ فلم اور قطعے دونوں میں "عالیہ بھٹ" ڈال دیں! :)
 
Top