ایک قطعہ از : محمد حفیظ الرحمٰن آگہی روگ بن نہ جائے کہیں یہ خوشی سوگ بن نہ جائے کہیں...
م محمد حفیظ الرحمٰن محفلین اکتوبر 9، 2012 #1 ایک قطعہ از : محمد حفیظ الرحمٰن آگہی روگ بن نہ جائے کہیں یہ خوشی سوگ بن نہ جائے کہیں ترکِ دنیا محض خیال ہے آج کل یہی جوگ بن نہ جائے کہیں
ایک قطعہ از : محمد حفیظ الرحمٰن آگہی روگ بن نہ جائے کہیں یہ خوشی سوگ بن نہ جائے کہیں ترکِ دنیا محض خیال ہے آج کل یہی جوگ بن نہ جائے کہیں