دعا ایک دوست کی والدہ کے لئے دعاء کی اپیل

منقب سید

محفلین
میرے ایک دوست کی والدہ اس وقت ایمرجنسی میں داخل ہیں۔ تمام محفلین سے درخواست ہے کہ ان کی صحت کے لئے دعاء کریں۔ جزاک اللہ
 
Top