ایک دن کے لیے

زینب

محفلین
ہایئن انسان ہونے کا دعوا۔۔۔او بھئی اس میں دعوا کرنے کی کیا بات ہے وہ تو میں ہوں اللہ کے فضل سے
 

arifkarim

معطل
نبیل کی جگہ لینا ویسے تو ناممکن ہے۔ لیکن اگر ایک دن کیلئے مل بھی گئی تو میں کچھ بھی نہیں کروں گا! :angel:
 
Top