ایک خبر! حافظ آباد میں بیٹوں نے ماں کو30ہزار میں فروخت کردیا...

پچھلے کئی دِنوں سے ہمارے یہاں جہاںملکی اور عالمی سطح پر چٹخاریدار سیاسی خبریں بریکنگ نیوز کی صُورت میں قدم قدم پر بل کھاتی اِٹھلاتی کسی چھمک چھلو کی طرح منہ اٹھائے چلی آرہی ہیں تو وہیں کچھ خبریں حافظ آباد میں بیٹوں کے ہاتھوں 30ہزارروپے کے عوض بیوہ ماں کے فروخت جیسے واقع سے متعلق بھی ہوتی ہیں کہ جِسے پڑھ کر اور سُن کر دل خون کے گھونٹ پی کر رہ جاتاہے اگرچہ یہ بھی سچ ہے کہ اِن دنوں ملکی حالات واقعات کے حوالوں سے جو خبریں میڈیاکی زینت بن رہی ہیں اُن میں سے اکثر وبیشترخبروںپرہی ہمارے ملک میں لاحاصل بحث و مباحثوں کا ایک نہ رکنے والا سلسلہ چل نکلتاہے اور آج اِن ہی بے مقصد تبصروں اور تجزیوں کی وجہ سے نہ صرف ملک کے طول وارض میں بسنے والے ستررہ کرو ڑ عوام ہی تذذب اور اضطرب کا شکار ہیںبلکہ اِن خبروں اور مباحثوں کی وجہ ہی سے دنیاکے کونے کونے میں رہنے والا ہر وہ محب وطن پاکستانی بھی اپنے ملکی حالات اور حکومتی پینترے بازیوںسے کسی نہ کسی مخمصے کا شکار ضرور ہوکررہ گیاہے جو موجودہ حکومت کے عوام کی فلاح وبہبود کے لئے اَب تک کئے گئے غیر سنجیدہ رویوں کی وجہ سے حکومت سے سخت پریشان ہے اوراِن ہی حالات کی وجہ سے جہاں ہمارا ملک سیاسی ، معاشی اور اقتصادی حالات و واقعات کے حوالوں سے ہونی اور اَنہونی خبروں کی زد میں ہے تو وہیں حافظ آباد میں بیٹوں کے ہاتھوں 30ہزارروپے میں بیوہ ماں کے فروخت کئے جانے والے ایک ایسے واقع کے حوالے سے ہے جو گزشتہ دنوں پیش آیا اورجو ملکی اخبارات میں خبروں کی زینت بناتواُس خبر نے اُن والدین کی نیک اولادوں کو ہلاکراوراِنہیںایک ایسے صدمے سے دوچارکر کے رکھ دیا ہے کہ جو اپنے والدین کی فرمانبردار اولادیں ہیں جو کبھی بھی اپنے والدین کو ایساکرنے کا گمان بھی نہیں کرسکتے ہیں۔جیسا بشیراں بی بی کے بیٹوںنے اِس کے ساتھ کیا ہے۔
بقیہ پڑھنے کے لئے یہاں پر کلک کریں

۔[/SIZE]

http://www.vehariupdates.com/index....30----&catid=43:2010-03-01-09-17-22&Itemid=24
 

شمشاد

لائبریرین
علی صاحب آپ سے گزارش ہے کہ فونٹ کا حجم مناسب رکھا کریں۔ دوسرا یہ کہ آپ جہاں سے نقل کر کے یہاں چسپاں کرتے ہیں تو پوسٹ کرنے سے پہلے اسے اچھی طرح پڑھ لیا کریں کہ ان میں کئی ایک غلطیاں ہوتی ہیں۔
 
Top