ایڈورٹائزنگ ایجنسی

عین عبدالله نے 'معیشت و تجارت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 3, 2018

  1. عین عبدالله

    عین عبدالله محفلین

    مراسلے:
    3
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    ایڈورٹائزنگ ایجنسی کیسے شروع کی جائے؟
    بنیادی مطلوبہ کوائف کیا کیا ہونے چاہئیں؟
     
  2. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد محفلین

    مراسلے:
    4,192
    جھنڈا:
    Pakistan
    ایڈورٹائزنگ ایجسنی رجسٹرڈ کروا کے شروع کی جائے-
    یہی سب سے پہلا اور بنیادی کوائف ہے-
     
  3. عین عبدالله

    عین عبدالله محفلین

    مراسلے:
    3
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
     
  4. عین عبدالله

    عین عبدالله محفلین

    مراسلے:
    3
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    آپکی رہنمائی میرے لیے انتہائی اہم ہے
     
  5. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    21,121
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    میں سمجھا تھا یہ آپ کرکٹ سے کدھر جا نکلے، لیکن اب علم ہوا کہ یہ کچھ اور معاملہ ہے! :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر