ایچ ٹی سی موبائل میں مدد درکار ہے۔

ذوالقرنین

لائبریرین
احباب سے HTC Desire HD موبائل میں مدد درکار ہے۔ مسئلہ یہ ہے۔
موبائل سیٹ میں گوگل اکاؤنٹ نہیں بن رہا ہے۔
باقی نیٹ ورک صحیح کام کر رہا ہے۔
نیٹ ورک موبی لنک کا استعمال کر رہا ہوں۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ویسے ابھی کچھ دن پہلے غالباً چار دن پہلے سے اسلام آباد میں ٹیلی نار کے نیٹ ورک پر جی-میل اور مارکیٹ اوپن ہو گئے ہیں۔:) لیکن اس کے ساتھ ہی چھوٹے بھائی نے بتایا ہے کہ پہلے اس کے پاس یہ چل رہے تھے مگر اب صادق آباد میں اسکے پاس یہ سب بند ہو گیا ہے:confused: ۔ آپ اسلام آباد آ کر کنفیگر کر لیجیئے اور واپس جا کر استعمال:p ۔ ویسے آپ نے ہارڈ ریسٹ کیا ہی کیوں:mrgreen:
 
Top