تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

سارہ خان

محفلین
آپ سب سے گزارش ہے، کہ اس لسٹ کو آخری بار دیکھ لیں۔ اگر کسی ایوارڈ میں مزید نام دئیے جا سکتے ہیں تو ضرور بتائیں۔

اور آپ کی نظر میں کوئی بہترین موضوع بھی ہے تو اس کا لنک بھی اس تھریڈ میں دے دیں۔ میں اسے شامل کر دوں گی۔

سارہ، تم نے ایک ایوارڈ شامل کرنے کا کہا تھا۔ میں نے شامل کیا ہے، دیکھو ٹھیک ہے؟ اس میں مزید نام آ سکتے ہیں۔ اگر تمھارے ذہن میں نام ہیں تو یہاں بتا دو۔

ماوراء میرا خیال ہے میمبر برائے گپ شپ میں تمہارا نام بھی آنا چاہئیے۔۔۔ اور اگر فعالیت کو مد نظر نہ رکھا گیا ہو تو پھر ظفری زونی اور زینب کے نام بھی گپ شپ کے امیدواروں میں ہونے چاہییں ۔۔

پرانے امیدواروں مین سیدہ شگفتہ کا نام بھی ہونا چاہیئے ۔۔ اس کے علاوہ پرانے میمبر تو اور بھی ہیں نہ تو شاید تم نے صرف پرانے فعال میمبران کو ہی سیلیکٹ کیا ہے تو پھر یہ نام ٹھیک ہیں ۔۔۔:)
 

ماوراء

محفلین
شکریہ سارہ۔ ہاں، فعال اراکین کے ہی نام لکھیں ہیں۔ ورنہ تو شاید بہت لمبی لسٹ ہو جاتی۔
 

زیک

مسافر
پرانے، نئے اور بہترین ارکان کے ایوارڈز کی بجائے نئے اور بہترین کر دیں۔ پرانے کی ضرورت نہیں۔
 

ماوراء

محفلین

فائنل لسٹ:)



١۔
لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

اعجاز اختر
نبیل
شمشاد

٢۔
گزشتہ سال کا فعال رکن ایوارڈ

تعبیر
ابنِ سعید
شمشاد
سارہ

٣-
بہترین لکھاری

عبد الرحمٰن سید
خاور چودھری
محمد احمد

٤-
بہترین خطاط

شاکرالقادری

٥۔
بہترین فانٹ ساز

شاکرالقادری
محسن حجازی
مہوش علی
جواد
عارف کریم
علوی امجد صاحب

٦۔
بہترین سافٹ وئیر میکر

الف نظامی
نبیل

٧۔
بہترین گرافکس ورکر

ابوشامل
باسم
فہیم
محمد کاشف مجید

٨۔

بہترین معاون ممبر

شمشاد
اعجاز اختر / الف عین
نبیل
قیصرانی
زکریا
ابنِ سعید

٩۔
بہترین نیو فی میل اینٹری

تعبیر
زونی
عندلیب
زینب

١٠۔
بہترین نیو میل انٹری

ابنِ سعید
م م مغل
چاند بابو
پپو

١١۔
محفل کی مسکراہٹ

ظفری
محسن حجازی
ابنِ سعید

١٢۔
پسندیدہ فیمیل رکن

تعبیر
سارہ
سیدہ شگفتہ
حجاب
بوچھی
ماوراء
زونی
جیہ
زینب
عندلیب
مہوش علی

١٣۔
پسندیدہ میل رکن

اعجاز اختر - الف عین
شمشاد
زکریا
نبیل
وارث
فاتح
ابنِ سعید
قیصرانی
حسن علوی
محب علوی
محسن حجازی
ظفری

١٤۔
بہترین کھیل یا تھریڈ

الف ب کا کھیل (سلسلہ)
محفل کا اسکول (سلسلہ)
فوٹو گرافی
اجتماعی انٹرویو
ہفتے کا مہمان

؟
؟
؟
؟

١٥۔
بہترین رکن برائے سیاست

ساجد اقبال
محسن حجازی
خرم
مہوش علی

١٦۔
بہترین مزاح نگار

ظفری
محسن حجازی
ابنِ سعید
خرم شہزاد خرم

١٧۔
بہترین فلیش ڈائزینر

سید شعیب شوبی

١٨۔
بہترین رکن برائے گپ شپ

شمشاد
تعبیر
ابنِ سعید
بوچھی
سارہ
ماوراء

١٩۔
بہترین معلوماتی رکن

زکریا
شاکر
نبیل
قیصرانی

٢٠۔
ممبر آف دا ائیر

نبیل
شمشاد
؟
؟

٢١۔
بہترین رکن برائے کچن کارنر

حجاب
ماوراء
سارہ

٢٢۔
پسندیدہ موضوع

برائے کرم تقطیع کر دیں
اردو محفل کا تعارف آپ کی نظر میں
آپ کے پرس یا والٹ میں کیا ہوتا ہے
؟

 
Top