اینڈرائڈ ٹیبلٹ پر نستعلیق فونٹ

دوست

محفلین
میرے پاس تو نستعلیق فونٹ انسٹالیشن کے باوجود نظر نہیں آئے فائر فاکس میں۔ نیکسس سیون میں۔
میں یہی مشورہ دوں گا کہ اگر روٹ کرنے کے بعد فونٹ انسٹال کرنے سے بات نہ بنے تو رہنے دیں۔ سسٹم ڈیفالٹ سے چھیڑ چھاڑ نہ ہی کریں۔
روٹ کرنے کے لیے گوگل کر لیں۔ بے شمار گائیڈز موجود ہیں ہر ڈیوائس کے لیے الگ الگ۔ قدم بہ قدم ہدایات کے ساتھ۔
 
Top