اینٹرانس اور اردو ویب‌پیڈ

زیک

ایکاروس
میں نے ہماری اینٹرانس انسٹالیشن پر اردو ویب‌پیڈ نصب کر دیا ہے۔ یہ وہی ویب‌پیڈ‌ہے جو یہاں محفل پر بھی مستعمل ہے۔ اب اینٹرانس پر ترجمے کا کام کرتے ہوئے آپ کو اپنے کمپیوٹر پر اردو سپورٹ کی ضرورت نہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top