ایم کیو ایم اور حامد میر

یوسف-2

محفلین
06_07.gif

بشکریہ جنگ
 
ایک تو یہ میڈیا والوں کا کوئی قبلہ ہے ہی نہیں۔

اور میں تو ایک ہی بات سمجھ رہا ہوں کہ برطانیہ کو پاکستانی مفاد نہیں یاد آ گیا ایک دم سے بلکہ نئے سیاسی پس منظر میں وہ کچھ اہم مرتبہ چاہتے ہیں اور مزید اثر رسوخ، یہی وجہ ہے کہ وہ اس سارے معاملے کو کیش کر رہے ہیں کہ کون زیادہ نفع کی بولی لگاتا ہے، جس نے جتنی بڑی بولی لگائی فیصلہ اسی کے حق میں ہو گا۔

حکومتوں کے پاس تو بہت کچھ ہوتا ہے دینے کو، پراجیکٹس، ٹھیکے، معلومات، ملزم، رسائیاں، حمایتیں اور نہ جانے کیا کیا لیکن ایم کیو ایم اپنی خلاصی کے بدلے میں ہونے والی ڈیل میں اب اس سے زیادہ کیا دے سکتی ہے اور کر سکتی ہے یہ بہت خطرناک ہو سکتا ہے۔
 
Top