ایم کیوایم نے منہاج القران کے لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان کردیا

ش

شہزاد احمد

مہمان
ایسا امیج جو آپ کی نگاہ میں ایم کیو ایم کے بارے میں ہے ویسا ہی امیج میرا نہ صرف بدمعاش شریفوں کے بارےمیں بلکہ ان بدمعاش شریفوں کا ساتھ دینے والوں کے بارے میں بھی ہے۔۔۔ :)
فیض الطافیہ اچھے اچھے ہی حاصل کرتے ہیں۔۔۔ :)
بدمعاش شریفوں سے اگر آپ کی مراد "شریف برادران" ہیں تو کم از کم میں تو اُن کا دفاع نہیں کر رہا ہوں ۔۔۔ویسے آپ کسی کو "بدمعاش" کہے بغیر بھی اپنا مدعا بیان کر سکتے تھے!
 
Top