ایم ایس ورڈ 2010 میں ٹیکسٹ باکس کا مسئلہ

بہت شکریہ جناب ، لیکں اس میں مسئلہ ہے کہ ٹیبل کے ہینڈل 100 فیصد زوم پر بھی نظر نہیں آ رہے ، (مخفی ہیں) تو 10 فیصد زوم پرکیا نظر آئیں گے۔
ایسا کیسے ممکن ہے؟؟
میرا خیال ہے کنورٹر نے ٹبلز کو ٹیبلز میں پھر کنورٹ نہیں کیا ہو گا بلکہ ورڈ شیپس کے ذریعے لائنوں وغیرہ کے ذریعے ٹیبل کی متبادل شکل بنا دی ہو گی اکثر ایسا بھی ہوتا ہے۔
 
ایسا کیسے ممکن ہے؟؟
میرا خیال ہے کنورٹر نے ٹبلز کو ٹیبلز میں پھر کنورٹ نہیں کیا ہو گا بلکہ ورڈ شیپس کے ذریعے لائنوں وغیرہ کے ذریعے ٹیبل کی متبادل شکل بنا دی ہو گی اکثر ایسا بھی ہوتا ہے۔
یہ ٹیبل ہی ہے ، لیکن ٹیبل کی چوڑائی اے 4 پیپر پورٹریٹ سے زیادہ ہے اور پورے 226 صفحے کے الگ الگ 226 سیکشن ہیں مطلب ہر صفحے کو الگ سے لینڈ سکیپ میں لانا پڑے گا یا پھر 226 ٹیبل کی چوڑائی کم کرنی پڑے گی

سب احباب کابہت شکریہ،
خالد محمود چوہدری اسد
اوشو،امجد میانداد الف عین
ہم نے ایک آسان حل تلاش کیا ہے آئی ٹی والوں نے ویب پیج سے ایم ایس اکسس میں ڈیٹا فراہم کر دیا ہے ( ہم نے ویب پیج سے پی ڈی الف حاصل کی تھی )اور ہم نے ڈیٹا کو ایم ایس اکسس سے اکسل میں تبدیل کر لیا ہے
 
Top