ایم ایس ورڈ میں cmyk کلرز

مفت خور

محفلین
سب ساتھیوں کو السلام علیکم
میں نے اردو کی ایک فائل کو ایم ایس ورڈ سے کورل میں بھیجا ہے ، ٹیکسٹ کو آر جی بھی کلرز لگے تھے کیا ورڈ میں ہی سی ایم وائی کے کلرز لگ سکتے ہیں
جواب ضرور پوسٹ کریں
 

dxbgraphics

محفلین
ایم ایس ورڈ میں cmyk کلر نہیں لگ سکتے۔
البتہ کورل ڈرا میں edit مینو میں
replaceobject.gif

اس کے بعد سی ایم وائی کے سلیکٹ کریں
replace-1.gif

اور پھر فنش کر لیں تو آپ کے ڈاکومنٹ میں تمام کلر سی ایم وائی کے میں تبدیل ہوجائیں گے۔
replace-2.gif
 

mfdarvesh

محفلین
شکریہ گرافکس، کیا ایم ایس ورڈ میں ٹریس پیپر بن سکتا ہے۔ یعنی کے ریورس کرکے پرنٹ جیسے کورل میں ہو جاتا ہے
 

dxbgraphics

محفلین
mirror اور reverse پرنٹنگ کے لئے آپ کو پرنٹر کی سیٹنگ چیک کرنی پڑے گی کہ آیا اس میں سپورٹ ہے یا نہیں
 

مفت خور

محفلین
السلام علیکم شکریہ dxbgraphics سر
اس طریقہ کار کو میں آزما چکا تھا مگر اس میں جو نئی بات ہے وہ کلر پلیٹ کی ہے، ویسے کیا بالکل ہی ممکن نہیں ہے کہ ورڈ میں مذکورہ کلرز انسٹال بھی نہیں ہو سکتے ؟
بہت شکریہ ، جزاکم اللہ
 

dxbgraphics

محفلین
درج ذیل پروگرامز میں کلرز cmyk کو convert کرنے کی سہولت نہیں

Adobe Photoshop LE
Adobe PhotoDeluxe
Microsoft Word
Microsoft ExcelMicrosoft Powerpoint
Microsoft Works
Microsoft PhotoDraw
Picture It Publishing

مزید یہاں پر
 
Top