ایم ایس ورد میں عربی اسیل چیکر کا استعما ل

مین نے ایم ایس ورڈ میںعربی اسپیل چیکر کا اضافہ کرنے کی بہت کوشش کی ہے مگر اب تک اس میں‌ناکام رہا ہوں‌۔کوئی مجھے ایسی لنک بتا سکتا ہے جہاں سے میں‌باسانی ایم ایس ورڈ مین عربی اسپییل چیکر کا اضافہ کرسکوں،بےبیلون ڈکشنری کا مشورہ تو دیا گیا تھا مگر یہ نہین معلوم کہ یہ کہاں‌سے حاآصل کی جاسکتی ہے،برائے کرم میری رہنمائی فرمائیں:)
 

dehelvi

محفلین
پہلے تو آپ یہ آرٹیکل ملاحظہ فرمائیں:
http://office.microsoft.com/en-us/word/HA011305121033.aspx
اگر آپ آفس 2003 استعمال کر رہے ہیں تو عربی اسپیل چیک کے لئے آپ کو پہلے آفس 2003 عربک ایڈیشن انسٹال کرنا پڑے گا، بعد ازاں نارمل انگلش والا آفس انسٹال کرلیں، عربک اسپیل چیک انیبل ہوجائے گا، بندہ اس کا تجربہ کر چکا ہے۔
 
میں‌ فی الحال ایم ایس ورد 2003کا انگلش ورژن استعمال کررہا ہوں‌۔کیا عربک ایڈیشن انسٹال کرنے کے لئے پہلے انگلش ایڈیشن کو ان انسٹال کرنا پڑے گا؟اور دوسری بات یہ کہ عربی 2003ایم ایس ورڈکہاں‌دستیاب ہے۔اگر لنک معلوم ہو تو بتا دیں۔شکریہ
 

صبا منگور

محفلین
محترم سلمان احمد عباس صاحب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ونڈوز سیون میں اردو لکھنے کا طریقہ بتا دیں اگر کسی ایسی ویب سائٹ کی رہنمائی فرما دیں جس پہ اس قسم کی معلومات ہوں تو مہربانی ہو گی
والسلام
 
Top