ایم ایس ایکسس ڈیٹا بیس فارمز۔ ۔ ۔

شکریہ طلحہ بھائی۔ ۔ میں نے آپکے دئیے گئے طریقہء کار کے مطابق امپورٹ کیا ہے۔ لیکن رپورٹ کھلتی نہیں، وہی میسج آرہا ہے۔ ۔۔ اگر آپ اپنے قیمتی وقت سے تھوڑا سا مزید نکال کر پوری فائل امپورٹ کرکے ای میل کردین تو کام بن جائے گا۔ ۔ ۔ یا پھر پہلے والے سوال کی طرح اسکا طریقہء کار سورس وغیرہ یہاں پوسٹ کردیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بار بار ڈسٹرب کرنےپر معزرت چاہتا ہوں۔:)
 

خواجہ طلحہ

محفلین
نہیں ڈسٹرب نہیں ہورہا ہوں۔ جب ٹائم ہوتا ہے تبھی جواب ارسال کرتا ہوں۔میں ابھی دیکھا ہے کہ آپ کے ٹیبلز میں صرف دو ٹرانزکشن ٹائپ کی انٹریرز ہیں ۔آپ عارضی طور پر 0 کوانٹٹی کے ساتھ باقی تمام ٹرانزکشن ٹائپ کی انٹریرز بھی کرلیں۔ یعنی Received، Issued،Borrowed،Returned،Scraped پانچوں ٹائپ کی کم از کم ایک ٹرانزکشن ہونا ضروری ہے۔
باقی کیوریز اور رپورٹ بنانا بھی کوئی مشکل نہیں ہے۔ بس وقت ملتے ہی میں اس کا طریقہ بھی پوسٹ کردیتا ہوں۔
 
میل مل گئی ہے خواجہ صاحب۔ ۔۔۔ اب فائل درست کام کر رہی ہے اور ٹرانزکشنز کی علیحدہ علیحدہ کیوریز کی چونکہ ضرورت نہیں رہی، اس لئے انکو ڈیلیٹ کردیا ہے۔ ۔۔ ۔ ۔اپکا بیحد شکریہ، آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔
Hats Off For You. . . .
 

محمدعمر

محفلین
فرض کریں کے آپ کے پاس دو ٹیبلز ہیں۔
Category
Product
Category میں فرض کریں دو فیلڈز ہیں، ایک CatId اور دوسری CatType کی۔
اسی طرح Product ٹیبل میں فرض کریں دو فیلڈز ہیں ProName اور CatId
آپ ایک فارم بنائیے جس میں دو لسٹ بکس لگائیں ، ایک کا نام CatType رکھیے اور دوسرے کا نام ProName رکھیے۔فارم کا نام فرض کریں کہ Form1 ہے۔
پہلے والے لسٹ بکس کا Row source ٹیبل Category سے لے لیجیے۔ جبکہ دوسرے لسٹ بکس کے Row source میں ذیل کی کیوری پیسٹ کردیں۔
Row Source میں جانے کے لیے لسٹ بکس پر کلک کرکے پراپرٹیز میں جاکر Data ٹیب منتخب کرلیں۔

بہت اچھے۔
 
Top