ایمرجنسی سچویشن

نظام الدین

محفلین
ایک چیز ہوتی ہے جسے ایمرجنسی سچویشن کہتے ہیں اور یقین کرو ہمیں اللہ تعالیٰ کو اپنی کسی بی سچویشن کی وضاحت دینے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ وہ ہمارے حالات ہم سے زیادہ اچھے طریقے سے سمجھتا ہے۔ اس کی شریعت بھلے کتنی بھی سخت ہے، مگر اندھی نہیں ہے۔

(نمرہ احمد کے ناول ’’جنت کے پتے‘‘ سے اقتباس)
 

bilal260

محفلین
وہ ہمارے حالات ہم سے زیادہ اچھے طریقے سے سمجھتا ہے۔

(نمرہ احمد کے ناول ’’جنت کے پتے‘‘ سے اقتباس)
سمجھنے کے لئے سوچنا پڑتا ہے اور کوئی سمجھاتے تو سمجھنا پڑتاہے۔اللہ عزوجل سمجھنے سے پاک ہے اس کو پہلے سے ہی پتہ ہے۔
 

bilal260

محفلین
اس کی شریعت بھلے کتنی بھی سخت ہے، مگر اندھی نہیں ہے۔

(نمرہ احمد کے ناول ’’جنت کے پتے‘‘ سے اقتباس)
کچھ گناہ ہوتے ہیں جو اکثر لوگ کرتے ہیں اس گناہ سے بچنا ہی بہادری ہے۔
شریعت سخت نہیں ہے ۔ہر ہر گناہ سے بچنا سخت ہے۔شریعت تو بہت ہی سادہ اور آسان ہے۔
نیکی کرنا بڑا کام نہیں گناہ یا گناہوں سے بچنے پر زیادہ اجرہے ۔نیکی کام کا تو اجر ہے ہی۔
 
Top