arifkarim
معطل
نبیل بھائی نے اس پراجیکٹ کے تمام اراکین کیلئے ایک ایف ٹی پی سائٹ کا بند و بست کر دیا ہے۔ جسکی تفصیلات آپ سب کو میل باکس میںبھیج دی گئی ہیں۔ پہلے مرحلے میں خاکسار نے جواد کا ایشیا فانٹ اسٹوڈیو اور علوی امجد بھائی کا امجد علوی نستعلیق اسی ایف ٹی پی سائٹ پر اپلوڈ کر دیا ہے۔ ۔ ۔ 
ایڈریس:
ftp://urduweb.org/project/
ایڈریس:
ftp://urduweb.org/project/