ایف اے ٹی ایف کیا ہے؟ حکومت اور اپوزیشن کی ملی بھگت

جاسم محمد

محفلین
کہیں مکالمہ ہو تو جواب دیا جائے-۔ غیر منطقی ربط قائم کرنا اسی کو کہتے ہیں۔
جماعت اسلامی کے ایک سیاست دان کا بیان بطور حقائق چلا رہے ہیں۔ اس سے بڑی غیر منطقی بات اور کیا ہوگی؟ آپ کو جو ایف اے ٹی ایف قانون سازی میں اختلاف ہے وہ اپنے الفاظ سے واضح کریں
 

الف نظامی

لائبریرین
جماعت اسلامی کے ایک سیاست دان کا بیان بطور حقائق چلا رہے ہیں۔ اس سے بڑی غیر منطقی بات اور کیا ہوگی؟ آپ کو جو ایف اے ٹی ایف قانون سازی میں اختلاف ہے وہ اپنے الفاظ سے واضح کریں
ذرااپنی ٹوئٹر سے شئیر کردہ پوسٹوں کا جائزہ لیں۔ میرا اعتراض عنوان میں واضح ہے اگرنظرسے گذرا ہو۔
 
Top