ایس ایم فورم 2.0 کا بیٹا ورژن جاری

نبیل

تکنیکی معاون
ایس ایم ایف فورم 2.0 کا بیٹا ورژن جاری کر دیا گیا ہے۔ چونکہ یہ ابھی بیٹا فیز میں ہے، اس لیے اسے لائیو ویب سائٹس پر استعمال کرنا مناسب نہیں ہوگا۔ پرانے ورژن کے مقابلے میں نئے ورژن میں کئی نئی فیچرز شامل ہیں جیسے کہ وزی وگ ایڈیٹر، اوپن آئی ڈی سپورٹ اور کئی ماڈریشن کی فیچرز۔ اس کی تفصیل ذیل کے ربط پر موجود ہے:

SMF 2.0 Beta 3 Public Released!
 
Top