mobixone
محفلین

ہر موضوع پر ایس ایم ایس۔ جوکس اور بہترین شاعری اور شاعر پروین شاکر، محسن نقوی، حبیب جالب، ساحر لدھانوی، فیض احمد فیض، کیفی اعظمی، تنویر سپرا ۔ ابھی رومن انگلش میں ہیں میںٹرائی کر رہا ہوں اردو میں بھی پبلش کرسکوں۔ مگر ابھی کامیابی نہیں ہوئی ۔ ورڈپریس پر سائٹ بنی ہوئی ہے۔ دوست مجھے اس کو بہتر بنانے کے لیے اپنے مشوروں سے آگاہ کریں۔
شکریہ
mobixone.com