ایسے ایسے لوگ پر تبصرہ جات

سارا

محفلین
ماشااللہ۔۔۔اتنی تفصیل سے پس منظر بتانے کا بہت شکریہ۔۔۔میں نے اس گفتگو کو بہت انجوائے کیا۔۔۔ :p
 

ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ہاہاہا۔
قیصرانی۔ کبھی کبھی تو آپ بھی کمال کرتے ہیں۔ زبردست۔ :lol:

نہ مجھے یہ بتاؤ کہ اگر منصور نے تمہارے حصہ کا وکی کا کام کر ہی دیا تھا تو اس کامطلب یہ تو نہیں کہ میں بنا بنا کر جملے لکھوں تم پڑھ کر آگے نکل جاؤ اور منصور کے ہر جملے پر زبردست ، کمال کردیا ہے لکھ کر احسان برابر کرتی رہو اور منصور کو بھی دیکھو بڑھ چڑھ کر اپنی تعریفیں کررہا ہے اور کروا بھی رہا ہے، توبہ توبہ کیا زمانہ آگیا ہے لوگ اب تعریف خود ہی کرتے بھی جاتے ہیں اور کرواتے بھی جاتے ہیں۔ :lol:

محب۔ آپ کو کس نے کہا کہ منصور نے میرا کام کیا ہے؟؟ اگر آپ کے ذہن میں وہ میچ والی شرط ہے تو اس کو بھول جائیں۔ وہ ہم نے صرف مذاق میں کہا تھا۔ میں نے اپنا کام خود کیا ہے۔ ہاں البتہ منصور نے میری مدد بہت کی ہے۔ :lol:
 
Top