ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے۔۔۔۔۔۔۔!

مہ جبین

محفلین
سن وے لگون​
420091_10150706912056974_1602198365_n.jpg
قرۃالعین اعوان یہ کہاں ہے؟
 
نیلم

محفلین
گلستان جوہر سے تو پتا نہیں لیکن تم آرام سے جا سکتی ہو یہاں :happy:
اچھا تم نے ائیرپورٹ کے نزدیک کہا تو میں سمجھی گلستان جوہر کے بھی قریب ہوگا یہ کیونکہ ائیرپورٹ گلستان جوہر سے قریب ہے ،،ورنہ تو میری سسٹر کے گھر سے ائیرپورٹ بہت دور ہے :)
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اچھا تم نے ائیرپورٹ کے نزدیک کہا تو میں سمجھی گلستان جوہر کے بھی قریب ہوگا یہ کیونکہ ائیرپورٹ گلستان جوہر سے قریب ہے ،،ورنہ تو میری سسٹر کے گھر سے ائیرپورٹ بہت دور ہے :)
ابھی دیکھتی ہوں گوگل میپ میں:happy:
میں کبھی نہیں گئی نا گلستاں جوہر
 
Top