! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

Raheel Anjum

محفلین
پروگرام کے نئے ورژن میں ابھی کافی مسائل ہیں۔احادیث سرچ کرتے ہو سرچ کام کرنا چھوڑ دیتی ہے اورپروگرام ایک جگہ سٹک ہو جاتا ہے۔لگتا ہے کہ پوری طرح ٹیسٹنگ کے بغیر ہی اس ورژن کو ریلیز کر دیا گیا ہے۔بار بار کی کوشش کے بعد یہ میسیج آ رہا ہے-
vzub88.png
[/IMG]
 

ملنگ

محفلین
جی آپ کی بات ٹھیک ہے اسکے علاوہ اس میں حدیث کے باب پر کلک کریں تو حدیث صحیح‌نہیں‌چلتی اس بارے میں‌پرانا ورژن زیادہ اچھا ہے میرا خیال ہے کہ میں‌یہ ڈیلیٹ کر کے پرانا ہی انسٹال کر لوں
 

Raheel Anjum

محفلین
پوسٹ نمبر 21 میں ایرر میسج صحیح ڈسپلے نہیں ہو رہا تھا۔ اب دوبارہ امیج اپ لوڈ کیا ہے۔ امید ہے کہ اب صحیح نظر آ رہا ہو گا۔امید ہے ڈویلپرز حضرات کو اس سے مددملے گی۔
 

arifkarim

معطل
واقعی نئے ورژن میں‌مسائل ہیں۔ حق نواز صاحب کو یہ دھاگہ دیکھنا چاہیے۔
 

arifkarim

معطل
تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ ایزی قرآن سافٹوئیر کا لیٹیسٹ ورژن بمع اپڈیٹس اس ربط سے اُتار لیں۔ انمیں آڈیو فائلز بھی شامل کر دی گئی ہیں؛
b191.gif

http://www.compsi.com/aqfs/
 

Raheel Anjum

محفلین
http://www.compsi.com/aqfs/
جزاک اللہ عارف بھائی! اللہ آپ کی کوششوں کو کامیاب کرے۔ دو باتوں کی وضاحت چاہتا ہوں۔
1۔ اس لنک میں جو فائلیں دی گئی ہیں اورپہلے صفحے پر جس نئے لیٹیسٹ ورژن کا ذکر ہے ان میں کیا فرق ہے؟ صرف انسٹالیشن کے طریقہ کار میں تبدیلی ہے یا مزید بھی کوئی اپڈیٹ کی گئی ہے۔ جن غلطیوں کی (پروگرام کا بار بار سٹک ہو جانا، سرچ کا کام نہ کرنا وغیرہ) نشاندہی اوپر کی گئی ہے۔ان کو دور کیا گیا ہے یا نہیں۔
2۔آڈیو فائلز package 5 کے لنک درست نہیں ہیں۔
 

Raheel Anjum

محفلین
محرترم وہ ایررز اب نہیں ہیں

شکریہ۔ اب یہ رہنمائی فرمائیں کہ میرے پاس نیا ورژن انسٹالڈ ہے جس میں ایرر تھے تو کیا مجھے پہلے پہلے اسے ان انسٹال کرنا ہو گا اور پھر اسے دوبارہ نئے طریقہ سے انسٹال کرنا ہوگا۔
دوسرے یہ کہ باقی تمام فائلیں تو ڈاونلوڈ ہو گئی ہیں لیکن آڈیو فائل SET 5 میں جسے آپ نے (Audio Tilawat Wa Tarjuma Files) Optional )کانام دیا ہے لنک صحیح نہیں ہیں اور ایرر میسج آ رہا ہے اسے درست کرنے کی ضرورت ہے۔
 

arifkarim

معطل
شکریہ۔ اب یہ رہنمائی فرمائیں کہ میرے پاس نیا ورژن انسٹالڈ ہے جس میں ایرر تھے تو کیا مجھے پہلے پہلے اسے ان انسٹال کرنا ہو گا اور پھر اسے دوبارہ نئے طریقہ سے انسٹال کرنا ہوگا۔
دوسرے یہ کہ باقی تمام فائلیں تو ڈاونلوڈ ہو گئی ہیں لیکن آڈیو فائل set 5 میں جسے آپ نے (audio tilawat wa tarjuma files) optional )کانام دیا ہے لنک صحیح نہیں ہیں اور ایرر میسج آ رہا ہے اسے درست کرنے کی ضرورت ہے۔

راحیل جو ایررز آرہے تھے سرچنگ میں۔ انکو درست کرنے کیلئے صرف احادیث کی فائلز اُتار کر اپڈیٹ کر لو۔ باقی فائلز اُتارنے کی ضرورت نہیں ہیں۔
سیٹ 5 والی فائلز بھی اپڈیٹ کر دی جائیں گی!
 

Raheel Anjum

محفلین
شکریہ۔ میں اپڈیٹ کر کے دیکھتا ہوں۔ترجمہ والی آڈیو فائلزپروگرام کے پہلے ورژن والی کمپیوٹر میں موجود ہیں۔ کیا ان فائلوں میں اورسیٹ 5 کی فائلوں میں کوئی فرق ہے۔
 

arifkarim

معطل
شکریہ۔ میں اپڈیٹ کر کے دیکھتا ہوں۔ترجمہ والی آڈیو فائلزپروگرام کے پہلے ورژن والی کمپیوٹر میں موجود ہیں۔ کیا ان فائلوں میں اورسیٹ 5 کی فائلوں میں کوئی فرق ہے۔

ہمم فرق ہونا تو نہیں چاہیے۔ فی الحال صرف سیٹ 3 اپڈیٹ کر لیں۔
 

Raheel Anjum

محفلین
ہمم فرق ہونا تو نہیں چاہیے۔ فی الحال صرف سیٹ 3 اپڈیٹ کر لیں۔

اپڈیٹ کر کے دیکھا تھا لیکن پروگرا م جہاں پر سٹک تھا وہیں پر رہا اور کوئی فرق نہیں پڑا۔ پھر ایک اور دھاگے میں باسم بھائی کے مشورہ پر عمل کرتے ہوئے اس جگہ
C:\Documents and Settings\ranjum\Local Settings\Application Data\AQFS
پر موجوددونوں فولڈر ڈیلیٹ کیے تو پروگرام صحیح چلنے لگا اور اب تک صحیح چل رہا ہے۔
نوٹ: اوپر ranjum کی جگہ پر آپ کا اپنا یوزر نیم ہو گا جس سے آپ پی سی میں لاگ ان ہوتے ہیں۔
 
دبئی میں یہ لنکس ڈاون لوڈ نہیں ہو رہی ہیں براہ مہربانی ارباب اختیار کوئی راستہ نکالیں۔ شکریہ ۔ مورخہ 18 مارچ 2009
 

حق نواز

محفلین
آپ کو فاصرف حدیث والا حصہ دوبارہ انسٹال کرنا ہے اور ترجمہ فائل پرانی والی ہی درست ہیں
 
Top