اہم خبر

محمداحمد

لائبریرین
بڑے بھائی
خبر ایسی تھی پوسٹ کرتے وقت عقل نے اس کو اچھا مانا۔

چلیےکوئی بات نہیں۔

ویسے عنوان سے محفلین کو اندازہ ہو جاتا ہے کہ خبر کا موضوع کیا ہے ۔ اور وہ اسے اپنے طور پر اہم یا غیر اہم اور دلچسپ اور غیر دلچسپ سمجھتے ہوئے پوری خبر دیکھنے یا نہ دیکھنے کا فیصلہ کر لیتے ہیں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
آپ خبر کے لنک کے ساتھ تنبیہ بھی لکھ دیتے جیسے "ممکن ہے یہ خبر کچھ افراد کے لئے ناپسندیدہ ہو" یا اس طرح کی کوئی اور تو زیادہ مناسب تھا۔
جزاک اللہ
میرے پیارے پیارے پاکستانی بھائیوں اور بہنوں۔

پیارے پیارے بھائیو۔۔۔! کچھ پڑھنے والوں کے لئے بھی چھوڑ دینا چاہیے۔ :)
 
Top