عبدالروف اعوان
محفلین
پی ایم نا بھی کروں تو یہ کونسا اب راز رہ گیا ہے
، لندن میں زیادہ تر دیسی ایسٹ لندن میں ہی پائے جاتے ہیں ، اور چونکہ مجھے سرخاب کے کوئی خاص پر نہیں لگے تو میں بھی ادھر ہی آگے پیچے ہوتا ہوں۔ ایریا آپ کو پی ایم کر دیا ہے۔