دیسی گھی کے تڑکے والا ساگ نوش فرمائیں ساگ اورمکئی کی روٹی ان کو دیکھ کر کچھ بے چین سے ہوگئے ہم! بلکہ کچھ کہنا تو کسرِ نفسی ہوگا تو اب ہم نے طے یہ کیا ہے کہ ٹیکنالوجی کی ترقی اس وقت مانیں گے جب خوارک بھی ڈاؤن لوڈ ہونے لگ جائے! :sneaky: