تانیہ
محفلین

تمام مسلمانوں کو عید میلا النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو

نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول
سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاںمنا رہے ہیں

دھوم مچا دو چاروں طرف یہ کر کے تم اعلان
آج آئے دنیا میں ہیں نبیوں کے سلطان
بارہ ربیع الاول کے دن آقا آئے دنیا میں
ان کی آمد پر رحمت کے بادل چھائے دنیا میں
جشن مناﺅ تم آقا کا خوش ہو گا رحمان

سوہنے آقا آئے نے رحمت نال لیائے نے
سارے عالم دے وچ ویکھو نور دے بدل چھائے نے
الصلوة والسلام و علیک یا رسول اللہ الصلوة والسلام علیک یا حبیب اللہ
بچہ بچہ مسکرایا بارھویں کا چاند آیا
خوشیوں کا طوفان لایا بارھویں کا چاند آیا !!
آلف مبروك
آلف مبروك آلف مبروك
آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك
آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك
آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك
آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك
آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك
آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك
آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك
آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك
آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك
آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك
آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك
آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك
آلف مبروك آلف مبروك
آلف مبروك

سوہنے نبی دی آمد اے سوہنے نبی دی آمد اے
سوہنے نبی دی آمد اے سوہنے نبی دی آمد اے
جیدے ورگا کوئی نیئں ہونا اس سوہنے دی آمد اے
نوری نوری چہرہ اوہدا ہے یسین دا سہرا اہدا
رحمت عالم نورِ مجسم بدرالدجیٰ دی آمد اے

یہی فیصلے ہیں شعور کے سدا گیت گاؤں حضور کے
نہیں پیار جس کو حضور سے وہ آدمی ہی فضول ہے!!
صلو علیہ وآلہ صلو علیہ وآلہ !!
یا رب العالمین اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت مبارکہ کے اس مبارک مہینے ربیع الاول شریف کو ساری کائنات کے لیے بہار کا موسم بنا اور جہاں جہاںبدامنی ، انتشار ، نفرت اور جنگ و جدل کی آگ لگی ہوئی ہے اسے ٹھنڈا فرما اور مسلمانوںکو ان کا کھویا ہوا مقام واپس عطا فرما۔۔ آمین بجاہ النبی الکریم
سرکار کی آمد مرحبا
منٹھار کی آمد مرحبا
دلدار کی آمد مرحبا
آقا کی آمد مرحبا
مدنی کی آمد مرحبا
سوہنے کی آمد مرحبا
پیارے کی آمد مرحبا
صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

دنیا کی ہر فضا میں ہے اجالا رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا
یہ ساری کائنات ہے صدقہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا
خوشبوئے گلاب ہے پسینہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا
آپ سب کو ہو مبارک مہینہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا
ہو مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو مبارک
ہو مبارک شہ ابرار کی آمد میرے سرکار کی آمد
میرے دلدار کی آمد ہے سبھی جھومو ذرا
آج سب خوشیاں مناؤ خوشی کے دیپ جلاؤ
گھروں کو اپنے سجاؤ کہو سب مل کے مرحبا
شاد ہیں حوریں سبھی غلماں مناتے ہیں خوشی
ہر سو یہی دھوم مچی آئے میرے پیارے نبی
گونجی صدا صل علٰی
آج ویرانے بھی آباد ہوئے باغ مہکنے لگے
بلبل بھی چہکنے لگے جھومی فضا جھومی ہوا
کہو سب مل کے مرحبا کہو سب مل کے مرحبا
اے خدا شکر تیرا تو نے وہ محبوب دیا
جن کا لقب صل علٰی جن کے ہیں دربار کے محتاج سبھی شاہ و گدا
میں سوالی میں بھکاری میں ہوں منگتا اسی دربار کا
جس در سے نہ لوٹا خالی کبھی کوئی سائل کوئی منگتا کوئی گدا
کہو سب مل کے مرحبا کہو سب مل کے مرحبا
آمنہ بی کا دلارا حلیمہ دائی کا پیارا
بے سہاروں کا سہارا وہ شہنشاہ ہمارا
جسے مختار کل خدا نے کیا
لئے کشکول چلے آؤ تم اے شاہ و گدا بے نواؤں
اے فقیروں باڑا بٹتا ہے شہنشاہ کے نام کا
کہو سب مل کے مرحبا کہو سب مل کے مرحبا
اے شہنشاہ تیری شان بیاں کرتا ہے قرآن
تو ہی محبوب سبحان تو ہی نبیوں کا سلطان
تو ہی بعد خدا سب سے بڑا
یہ تو وہ ہیں جو اگر کر دیں اشارہ تو قمر ہوتا ہے ٹکڑے
یہ اگر چاہیں تو ڈوبا ہوا سورج بھی آ لوٹے
میرے سرکار کا ہے یہ مرتبہ کہو سب مل کے مرحبا
کہو سب مل کے مرحبا کہو سب مل کر مرحبا
ان کی آمد کا جشن رب نے منایا ہے
دو عالم کو سجایا ہے تو اے صادق رضوی
کیوں ولادت کا جشن ہم نہ منائیں پھر بھلا
سبز جھنڈوں سے مکانوں کو میناروں کو
تم ان شہر کی شاہراؤں کو سجاؤ دیوانوں تو ذرا
کہو سب مل کے مرحبا کہو سب مل کے مرحبا

اللہ تعالی ہمیں اس مہینہ میں اپنی نعمت عظمی یعنی ذات سیدنا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم عطا فرمائے جانے پر ہدیہ شکر بجالانے اور میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشیاں منا کر غلامیء مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی نعمت نصیب فرمائے۔ آمین ثم آمین

