میاں صاحب اپنا 99 فیصد وقت حکومت بچانے اور 1 فیصد وقت قومی وسائل لوٹنے میں صرف کرتے ہیں۔ ایسے میں انہیں حکومت کرنے کا "موقع" ہی کہاں ملا ہے؟

بھاری اکثریت سے جیتا ہوا مینڈیٹ اگر وسیع قومی مفاد کی خاطر کسی قابل طبیب سے دوبارہ چیک کروا لیا جاتا تو آج یہ دن دیکھنے نہ پڑتے
