اگر آئی ٹی والے فلمیں بنائیں تو ۔۔۔۔۔۔۔

شمشاد

لائبریرین
اگر آئی ٹی والے فلمیں بنائیں تو کیسے کیسے فلموں کے نام رکھیں گے۔ کچھ کے تو میں لکھ دیتا ہوں، باقی آپ اضافہ کرتے جائیں۔

- میری ڈسک تمہارے پاس ہے
- آؤ چیٹ کریں
- پروگرامر نمبر ایک
- میرا نام ڈیولپر
- جاوا والے کام لے جائیں گے
- ہم آپ کی میموری میں رہتے ہیں
- دو پروسیسر بڑا ٹرمینل
- تیرا کوڈ چل گیا
- ہر دن جو میل کرے گا

وغیرہ وغیرہ
 

شمشاد

لائبریرین
کچھ اور بھی نام زیر غور ہیں :


نیٹ ورک کے اُس پار
جس دیش میں بل گیٹس رہتا ہے
راجو بن گیا ایم سی ایس ای
کلائنت اک نمبری، پروگرامر دس نمبری
لاگ ان کرو سجنا
نوکر پی سی کا
ڈاؤن تو ہونا ہی تھا
پارٹیشن (دیوار)
1942 - اے بگ سٹوری
کہو ناں وائرس ہے

مزید ناموں کے لیے انتظار کریں۔
 
Top