فیضان قیصر
محفلین
بس تجھے یوں ہی کال کر لی ہے
اور کیسا ہے تُو سنا بھائی
مجھ سے ملنے کو بس چلے آ تُو
یہ بھی مت پوچھ کیا ہوا بھائی
اور کیسا ہے تُو سنا بھائی
مجھ سے ملنے کو بس چلے آ تُو
یہ بھی مت پوچھ کیا ہوا بھائی
گرامر کی رو سے ' چلا. آ تو' ہونا چاہیے
باقی درست ہے