محترم
آپ کا بے حد شکریہ ۔ان سب کو میں جانتا ہوں مگر میں نے ان کو آزمایا نہیں ہے۔میرا کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اگر ان میں سے یا کوئی اور ویب ہوسٹ جو کہ کسی نے دو چار سال مسلسل استمال کیا ہو اور آزمایا ہو کہ آیا یہ بہتریں ہے۔۔۔اس بارے معلومات درکار ہیں تاکہ میں اپنی تمام سائیٹس شفٹ کر سکوں