اچھا ویب ہوسٹنگ پینل

عتیق الرحمن نے 'لینکس کارنر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 25, 2020

  1. عتیق الرحمن

    عتیق الرحمن محفلین

    مراسلے:
    118
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    لینکس کے لیے ایک بہتر ویب ہوسٹنگ پینل کون سا ہو سکتا ہے؟ میں اپنی کچھ ذاتی ویب سائٹس کے لیے چاہ رہا تھا کہ ایک ہوسٹنگ پینل ہو جس کو ہنڈل کرنا آسان ہو اور اس کے ساتھ کم از کم ای میل فارورٹنگ کو بھی آسانی سے ہینڈل کیا جا سکے۔
     
  2. عتیق الرحمن

    عتیق الرحمن محفلین

    مراسلے:
    118
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    اور یہ میں کسی بھی لینکس وی پی ایس کے لیے پوچھ رہا ہوں۔
     

اس صفحے کی تشہیر