اچھا تو ہم چلتے ہیں پھر کب ملو گے ؟

"کون ہے جو محفل میں ایا "

جب انے کی اطلاع دی جا سکتی ہے تو جانے کے لئے بھی اجازت ضروری ہے۔۔۔۔

اخلاقا ہی سہی ۔۔۔۔ کیا خیال اہل محفل کا ؟:)
 
سب سے پہلے ہم ہی ابتدا کرتے ہیں ۔۔۔۔

اس وقت صبح کے چار بج کر پچپن منٹ ہوئے ہیں ۔۔۔ نیند تو نہیں ارہی ہے مگر یہاں اب کوئی نظر بھی نہیں ارہا ہے سو ہم بھی چلتے ہیں :)

سب کو اللہ حافظ
 
Top