اپنے زمروں کے سردار دھاگے

نایاب

لائبریرین
:applause::applause: :applause:
اف نایاب بھائی اتنی محنت اور اتنی محبت
:great:
:good:

:best:

:zabardast1:
شاید جلدی جلدی میں نظر نا آیا ہو مجھے لیکن اس میں انٹرویو کا نہیں پتہ لگا مجھے کہ کس کا زیادہ وزٹ کیا گیا ہے
محترم بہنا آپ کا مطلوبہ دھاگہ یہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
13. زمرہ تعارف و انٹرویومیں مغزل کا شروع کردہ دھاگہ خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی30650بار دیکھا گیا ۔
 

تعبیر

محفلین

نایاب

لائبریرین
یہ تو تعارف کا دھاگہ ہوا نا میں نے انٹرویو کا کہا تھا صرف انٹرویو
محترم بہنا چونکہ تعارف اور انٹرویو کا زمرہ مشترک ہے ۔ اس لیئے سب سے زیادہ دیکھا جانے والا دھاگہ " تعارف " والا ہوا ۔
درج ذیل تصویر میں " تعارف و انٹرویو " کے زمرے میں (دیکھے جانے اور جوابات آنے ) کے لحاظ سے پہلے پانچ دھاگے
sar.png
 
Top