اشرف علی بستوی
محفلین
میں نے  ایک اردو ٹیمپلیٹ ڈائون لوڈ کیا ہے اب اسے اپنے بلاگ پر لگانا چاہتا ہوں براہ کرم اسٹیپس بتائیں ۔
میں نے اپنے طور پر ایک کوشش کیا تھا اڈیٹ ایچ ٹی ایم ایل باکس میں پیسٹ کیا سیو پراسیس کے بعد یہ میسیج Could not load template preview: Attribution widget is missing. آ رہا ہے ۔ اب کیا کیا جائے ۔
			
				آخری تدوین: 