اپنا بلاگ خود بنائیں

السلام علیکم

ایک ویب سائٹ ملی ہے جہاں‌ پر آپ منٹوں میں اپنی تھیم اپنے‌ ذوق کے مطابق بنا سکتے ہیں!

لیکن صرف انگلش میں

کوئی مرد مجاہد میدان میں آکر اسکو اردوا دے تو موجیں ہیں موجیں ہو جائیں

یہاں کک مارو

:grin:
 

دوست

محفلین
یہ اردو کیسے ہوسکتی ہے پاء جی۔ انگریزی تھیم بنا کر اس کو اردو البتہ کیا جاسکتا ہے۔ اس کا ڈیزان خاصا محدود سا ہے۔
 
دوست یہ لو ایک اور ویب سائٹ یہ پہلی والی سائٹ سے‌کہیں بہتر ہے۔ یہاں‌بھی اپنی مرضی کی تھیم بناکر اردوائی جا سکتی ہے۔
http://www.cssez.com

دوسری بات ویب سائٹ والے صاحب نے ترجمہ کرنے والوں کو متوجہ کیا ہے
http://www.cssez.com/translation.php?l=sa

گوکہ اردو لست میں نہیں لیکن کیا اسکو اردوانے کا کوئی فائدہ ہوگا؟

اگر ہوگا تو کوئی کرنے والا ہے‌یہ کام؟
 
Top