آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

دونوں اطراف سے کافی شد و مد کے ساتھ آراء آ چکی ہیں، اس موضوع پر مزید گفتگو بھی محض بحث در بحث ہی ہو گی، جس کا فائدہ تو نہیں البتہ نقصان کافی ہوتا ہے۔ کوئی نئی بات آنے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے، سوائے ایک دوسرے پر تبرا بھیجنے کے۔
لہٰذا غیر معینہ مدت کے لیے یہ لڑی مقفل کی جا رہی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top