اِیمان کی شاخوں میں سب سے اَفضل

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
اِیمان کی شاخوں میں سب سے اَفضل​
حضرت ابوٗہُریرہ رضی اللہ عنہ سے رِوایت ہے کہ حضور نبیِ اکرم​
صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایاکہ ایمان کی ستّر (۷۰) سے کچھ زِیادہ​
شاخیں ہیں جِن میں سب سے اَفضل لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ کا اِقرار کرنا ہے،اور​
اُن میں سب سے نِچلا درجہ کسی تکلیف دینے والی چیز کو راستے سے دوٗر​
کر دینا ہےاور حَیاء بھی ایمان کی ایک شاخ ہے۔(بُخاری شریف، کتاب الایمان)​
 
Top